Test
S.Al An'aam ayah 128- 140
Preguntas del test (5)
1قیامت کے دن انسان کس کے ساتھ ہوگا
- Aاپنے والدین کے ساتھ
- Bاپنے بچوں کے ساتھ
- Cجس سے وہ محبت کرتا ہے
2لوگوں کو آخرت سے کیسے ڈرانا چاہیئے
- Aقرآن سنا کر
- Bلمبی لمبی باتیں کرکے
- Cعلماء کے لیکچر سنا کر
3قرآن میں لفظ ’قل‘ کا کیا مطلب ہے
- Aمطلب اللہ کو معلوم ہے
- Bہر انسان اس کو پڑھے
- Cنبیﷺ کو خطاب کر کے عام لوگوں کو پیغام
4اللہ نے رسولوں کو کیوں بھیجا
- Aتاکہ وہ لوگوں کی بات مانیں
- Bتاکہ وہ دنیا کو ترجیح دیں
- Cتاکہ ان پر ظلم نہ ہو کہ بغیر ہدایت دیئے کے پکڑ ہو گئی
5انسان اپنی اولاد کو قتل کیوں کرتا ہے
- Aشیطان کے بہکاوے میں آ کر
- Bتاکہ اس کے گناہ معاف ہوجائیں
- Cاپنی قربانی ثابت کرنے کے لئے
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 42
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test