GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S.Al An'aam ayah 128- 140

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1قیامت کے دن انسان کس کے ساتھ ہوگا
    1. Aاپنے والدین کے ساتھ
    2. Bاپنے بچوں کے ساتھ
    3. Cجس سے وہ محبت کرتا ہے
  2. 2لوگوں کو آخرت سے کیسے ڈرانا چاہیئے
    1. Aقرآن سنا کر
    2. Bلمبی لمبی باتیں کرکے
    3. Cعلماء کے لیکچر سنا کر
  3. 3قرآن میں لفظ ’قل‘ کا کیا مطلب ہے
    1. Aمطلب اللہ کو معلوم ہے
    2. Bہر انسان اس کو پڑھے
    3. Cنبیﷺ کو خطاب کر کے عام لوگوں کو پیغام
  4. 4اللہ نے رسولوں کو کیوں بھیجا
    1. Aتاکہ وہ لوگوں کی بات مانیں
    2. Bتاکہ وہ دنیا کو ترجیح دیں
    3. Cتاکہ ان پر ظلم نہ ہو کہ بغیر ہدایت دیئے کے پکڑ ہو گئی
  5. 5انسان اپنی اولاد کو قتل کیوں کرتا ہے
    1. Aشیطان کے بہکاوے میں آ کر
    2. Bتاکہ اس کے گناہ معاف ہوجائیں
    3. Cاپنی قربانی ثابت کرنے کے لئے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
42
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?