¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas 1.467 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1سچا ايمان کسں کا ہے
    1. Aجو زکوۃ پابندی سےادا کرتا رہے
    2. Bجو ہر وقت نماز پڑھتا رہے
    3. Cجو اللہ کی عظمت کو پہچانے اور اس سے ڈرتے ہو ئے زندگی بسر کرے
  2. 2رعد سے کيا مراد ہے
    1. Aفرشتوں کے گروہ در گروہ
    2. Bایک قوم کا نام ہے
    3. Cکڑک کے لئے متبادل لفظ
    4. Dبادلوں کا فرشتہ ہے
  3. 3انسان اپنی حيثيت ميں کب پکا ہوتا ہے
    1. Aجب وہ خود غرض ہو کر دوسروں سے فائدے اٹھانا چاہے
    2. Bجب لوگ اسکو تحائف دينے لگيں
    3. Cدوسروں کو نفع پہچانے والا ہو
  4. 4سجدہ کتنے اعضاء پر ہوتا ہے
    1. Aپانچ اعضاء پر
    2. Bسات اعضاء پر
    3. Cتين اعضاء پر
  5. 5جب انسان علم سے عمل کي طرف آتا ہے تو۔۔۔
    1. Aبہت خوش رہتا ہے
    2. Bزندگی بہت آسان ہوجاتی ہے
    3. Cانسان کا کھرا کھوٹا ہونا واضح ہو جاتا ہے
    4. Dآزمائشیں آتی ہیں

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.467
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?