Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 3
Perguntas do quiz (5)
1سچا ايمان کسں کا ہے
- Aجو زکوۃ پابندی سےادا کرتا رہے
- Bجو ہر وقت نماز پڑھتا رہے
- Cجو اللہ کی عظمت کو پہچانے اور اس سے ڈرتے ہو ئے زندگی بسر کرے
2رعد سے کيا مراد ہے
- Aفرشتوں کے گروہ در گروہ
- Bایک قوم کا نام ہے
- Cکڑک کے لئے متبادل لفظ
- Dبادلوں کا فرشتہ ہے
3انسان اپنی حيثيت ميں کب پکا ہوتا ہے
- Aجب وہ خود غرض ہو کر دوسروں سے فائدے اٹھانا چاہے
- Bجب لوگ اسکو تحائف دينے لگيں
- Cدوسروں کو نفع پہچانے والا ہو
4سجدہ کتنے اعضاء پر ہوتا ہے
- Aپانچ اعضاء پر
- Bسات اعضاء پر
- Cتين اعضاء پر
5جب انسان علم سے عمل کي طرف آتا ہے تو۔۔۔
- Aبہت خوش رہتا ہے
- Bزندگی بہت آسان ہوجاتی ہے
- Cانسان کا کھرا کھوٹا ہونا واضح ہو جاتا ہے
- Dآزمائشیں آتی ہیں
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.467
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz