¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 1

Al Huda Canada 5 preguntas 1.183 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1عربوں کےرواج کے مطابق اگر شوہر بیوی کو یہ کہہ دے کہ تم میری ماں تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aجھالت کہا جاتا ہے
    2. Bجھر کہا جاتا ہے
    3. Cظھار کہا جاتا ہے
  2. 2سرگوشی میں کن باتوں کو کرنے سے منع کیا گیا ہے
    1. Aگناہ کی بات
    2. Bنیکی کی بات
    3. Cکسی کی اصلاح کی بات
  3. 3مجلس کے آداب کیا ہیں
    1. Aکسی اور کی جگہ خود جا کر نہ بیٹھیں
    2. Bجب کوئی نیا شخص داخل ہو تو خوب چوڑے ہوکر بیٹھ جائیں
    3. Cاپنے برابر کی سیٹ پر بیگ رکھ دیں
    4. Dسمٹ کر بیٹھیں
  4. 4 ضرت خولہؓ کے معاملے میں اللہ تعالی کی کون سی دو صفات کا ذکر ہے
    1. Aلطیفٌ الخبیر
    2. Bسمیع ٌ بصیر
    3. Cروفٌ رحیم
  5. 5دوسروں کے دلوں میں جگہ بنانے کا گُر کیا ہے
    1. Aخواہ مخواہ میں دھونس دھاندلی کی جائے
    2. Bاپنے کام پر توجہ رکھنا
    3. Cدوسروں پر علم کا رعب جھاڑنا
    4. Dنانع علم اور اس پر عمل

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.183
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?