Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 1
Perguntas do quiz (5)
1عربوں کےرواج کے مطابق اگر شوہر بیوی کو یہ کہہ دے کہ تم میری ماں تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aجھالت کہا جاتا ہے
- Bجھر کہا جاتا ہے
- Cظھار کہا جاتا ہے
2سرگوشی میں کن باتوں کو کرنے سے منع کیا گیا ہے
- Aگناہ کی بات
- Bنیکی کی بات
- Cکسی کی اصلاح کی بات
3مجلس کے آداب کیا ہیں
- Aکسی اور کی جگہ خود جا کر نہ بیٹھیں
- Bجب کوئی نیا شخص داخل ہو تو خوب چوڑے ہوکر بیٹھ جائیں
- Cاپنے برابر کی سیٹ پر بیگ رکھ دیں
- Dسمٹ کر بیٹھیں
4 ضرت خولہؓ کے معاملے میں اللہ تعالی کی کون سی دو صفات کا ذکر ہے
- Aلطیفٌ الخبیر
- Bسمیع ٌ بصیر
- Cروفٌ رحیم
5دوسروں کے دلوں میں جگہ بنانے کا گُر کیا ہے
- Aخواہ مخواہ میں دھونس دھاندلی کی جائے
- Bاپنے کام پر توجہ رکھنا
- Cدوسروں پر علم کا رعب جھاڑنا
- Dنانع علم اور اس پر عمل
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.183
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz