Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 3
Preguntas del test (5)
1سورۃ الفجر میں دس راتوں سے کیا مراد ہے؟
- A۔ رمضان المبارک کی دس راتیں
- B۔ ذوالحجہ کی دس راتیں
- C۔ ہر ماہ کی دس راتیں
2روز حشر جہنم کی ایک لگام کو کتنے فرشتے کھینچ رہے ہونگے ؟
- A۔ پچاس ہزار
- Bساٹھ ہزار
- C۔ ستر ہزار
3۔ نفس مطمئنہ کی کیا علامت ہے؟
- A۔ انسان اپنے رب کے رب ہونے پر راضی ہوجائے
- B۔ انسان نے اپنی زندگی بھرپور گذاری ہو
- C۔ انسان نے اپنی زندگی میں ساعی دنیاوی ذمہ داریاں ادا کردی ہوں
4۔ اچھائی اور برائی کے فرق کا کس طرح پتہ چلتا ہے؟
- A۔ صرف شریعت ہی بتا سکتی ہے
- B۔ صرف معاشرتی کلچر ہی بتاتا ہے
- C۔ خود انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہے
5۵۔ الله تعالی کس پر رحم نہیں فرماتا؟
- Aجو مسلمان نہیں ہوتا
- B۔ جو بہت گناہگار ہوتا ہے
- C۔ جو انسانوں پر رحم نہیں کرتا
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 817
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test