GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 3

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سورۃ الفجر میں دس راتوں سے کیا مراد ہے؟
    1. A۔ رمضان المبارک کی دس راتیں
    2. B۔ ذوالحجہ کی دس راتیں
    3. C۔ ہر ماہ کی دس راتیں
  2. 2روز حشر جہنم کی ایک لگام کو کتنے فرشتے کھینچ رہے ہونگے ‌؟
    1. A۔ پچاس ہزار
    2. Bساٹھ ہزار
    3. C۔ ستر ہزار
  3. 3۔ نفس مطمئنہ کی کیا علامت ہے؟
    1. A۔ انسان اپنے رب کے رب ہونے پر راضی ہوجائے
    2. B۔ انسان نے اپنی زندگی بھرپور گذاری ہو
    3. C۔ انسان نے اپنی زندگی میں ساعی دنیاوی ذمہ داریاں ادا کردی ہوں
  4. 4۔ اچھائی اور برائی کے فرق کا کس طرح پتہ چلتا ہے؟
    1. A۔ صرف شریعت ہی بتا سکتی ہے
    2. B۔ صرف معاشرتی کلچر ہی بتاتا ہے
    3. C۔ خود انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہے
  5. 5۵۔ الله تعالی کس پر رحم نہیں فرماتا؟
    1. Aجو مسلمان نہیں ہوتا
    2. B۔ جو بہت گناہگار ہوتا ہے
    3. C۔ جو انسانوں پر رحم نہیں کرتا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
817
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?