¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas 1.177 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1شيطان انسان کو اپنے راستے پر لگانے کا کام اسکی کسں عمر سے شروع کرتا ہے
    1. Aبچپن سے
    2. Bلڑکپن سے
    3. Cجوانی سے
  2. 2شيطان کے لئے انسان کو اپنے جھانسےميں لانا کب آسان ہوتا ہے
    1. Aجب وہ جوانی کی عمر میں ہوتا ہے
    2. Bجب وہ لا پرواہ ہوتا ہے
    3. Cجب اسکا ايمان کمزور ہوتا ہے
  3. 3وہ کون لوگ ہوں گے جن پر شيطان کا بس نہيں چلے گا
    1. Aجو سمجھدار ہوں گے
    2. Bجو اللہ کے لئے خالص ہوں گے
    3. Cجو محنتی ہوں گے
  4. 4فجر کی نماز ميں لمبی تلاوت کيوں پسنديدہ ہے
    1. Aلوگ اسوقت تازہ دم ہوتے ہيں
    2. Bاس وقت قرآن پڑھنے اور سننے ميں لطف آتا ہے
    3. Cفرشتے حاضر ہوتے ہيں
  5. 5سورہ کہف کی آخری دس آيات کو پڑھنے والا کس چيزوں /باتوں سے محفوظ رہے گا
    1. Aدجال کے فتنوں سے
    2. Bشرک سے
    3. Cشيطان کی چالوں سے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.177
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?