Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 3
Perguntas do quiz (5)
1شيطان انسان کو اپنے راستے پر لگانے کا کام اسکی کسں عمر سے شروع کرتا ہے
- Aبچپن سے
- Bلڑکپن سے
- Cجوانی سے
2شيطان کے لئے انسان کو اپنے جھانسےميں لانا کب آسان ہوتا ہے
- Aجب وہ جوانی کی عمر میں ہوتا ہے
- Bجب وہ لا پرواہ ہوتا ہے
- Cجب اسکا ايمان کمزور ہوتا ہے
3وہ کون لوگ ہوں گے جن پر شيطان کا بس نہيں چلے گا
- Aجو سمجھدار ہوں گے
- Bجو اللہ کے لئے خالص ہوں گے
- Cجو محنتی ہوں گے
4فجر کی نماز ميں لمبی تلاوت کيوں پسنديدہ ہے
- Aلوگ اسوقت تازہ دم ہوتے ہيں
- Bاس وقت قرآن پڑھنے اور سننے ميں لطف آتا ہے
- Cفرشتے حاضر ہوتے ہيں
5سورہ کہف کی آخری دس آيات کو پڑھنے والا کس چيزوں /باتوں سے محفوظ رہے گا
- Aدجال کے فتنوں سے
- Bشرک سے
- Cشيطان کی چالوں سے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.177
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz