¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

S. Zumr Ayah 17 -31

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1کسی بھی عمل کے لئے پہلا کام کیا ہے
    1. Aسننا
    2. Bاچھی پلاننگ
    3. Cغور سے نظر ثانی
  2. 2 بندہ مومن کا نور کہاں ہوتاہے
    1. Aاسی کے اندر ہوتا پے
    2. Bجسم کے باہر ہوتا ہے
    3. Cماحول میں ہوتا ہے
  3. 3شرح صدر کی کیا علامت ہوتی ہے
    1. Aرب کی طرف سے خاص نور عطا ہوتا ہے
    2. Bلمبے لمبے سانس لینے لگتے ہیں
    3. Cدل، پھیپھڑے فٹ ہوجاتے ہیں
  4. 4نور کی کیا نشانی ہوتی ہے
    1. Aایسی باتیں سمجھ میں آنے لگتی ہے جو کسی اور کو سمجھ نہیں آتیں
    2. Bہرطرف روشنی ہی روشنی ہوجاتی ہے
    3. Cاندھیرے میں بھی نظر آنے لگتا ہے
  5. 5قیامت کے دن کون لوگ رب کے سامنے جھگڑیں گے
    1. Aجو دنیا میں بھی دین کےمعاملے میں جھگڑتے ہیں
    2. Bجو آپس میں محبت کرتے ہیں
    3. Cقریبی رشتہ دار

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
30
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?