Quiz
S. Zumr Ayah 17 -31
Perguntas do quiz (5)
1کسی بھی عمل کے لئے پہلا کام کیا ہے
- Aسننا
- Bاچھی پلاننگ
- Cغور سے نظر ثانی
2 بندہ مومن کا نور کہاں ہوتاہے
- Aاسی کے اندر ہوتا پے
- Bجسم کے باہر ہوتا ہے
- Cماحول میں ہوتا ہے
3شرح صدر کی کیا علامت ہوتی ہے
- Aرب کی طرف سے خاص نور عطا ہوتا ہے
- Bلمبے لمبے سانس لینے لگتے ہیں
- Cدل، پھیپھڑے فٹ ہوجاتے ہیں
4نور کی کیا نشانی ہوتی ہے
- Aایسی باتیں سمجھ میں آنے لگتی ہے جو کسی اور کو سمجھ نہیں آتیں
- Bہرطرف روشنی ہی روشنی ہوجاتی ہے
- Cاندھیرے میں بھی نظر آنے لگتا ہے
5قیامت کے دن کون لوگ رب کے سامنے جھگڑیں گے
- Aجو دنیا میں بھی دین کےمعاملے میں جھگڑتے ہیں
- Bجو آپس میں محبت کرتے ہیں
- Cقریبی رشتہ دار
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 30
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz