Test
S. As Fussilat Ayat 25 - 36
Preguntas del test (5)
1مجرمین کے غلط کاموں میں مبتلا رہنے کی وجہ کیا تھی؟
- Aزیادہ شدید قوت کی وجہ سے
- Bان کے اپنے اعضا سے
- Cبرے ساتھی
2 ایمان لانے اور اس پر استقامت اختیار کرنے والوں کو کس بات کی خوشخبری دی گئی ہے؟
- Aجنت کی
- Bمال کی
- Cجاہ کی
3شیطانی وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے
- Aآیت السکینہ پڑھنی چاہیئے
- Bنماز پڑھ کر اللہ سے مدد مانگنی چاہیئے
- Cشیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لینی چاہیئے
4شیطانی وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے؟
- Aاللہ کی طرف دعوت دیں اور نیک اعمال کریں
- Bصدقہ دیں
- Cحج کریں
5آیت کی رو سے قرآن ایمان لانے والوں کے لیے کیا ہے؟
- Aہدایت اور شفا
- Bبڑا گھر
- Cبڑا عہدہ
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 35
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test