O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

S. As Fussilat Ayat 25 - 36

Al Huda Canada 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1مجرمین کے غلط کاموں میں مبتلا رہنے کی وجہ کیا تھی؟
    1. Aزیادہ شدید قوت کی وجہ سے
    2. Bان کے اپنے اعضا سے
    3. Cبرے ساتھی
  2. 2 ایمان لانے اور اس پر استقامت اختیار کرنے والوں کو کس بات کی خوشخبری دی گئی ہے؟
    1. Aجنت کی
    2. Bمال کی
    3. Cجاہ کی
  3. 3شیطانی وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے
    1. Aآیت السکینہ پڑھنی چاہیئے
    2. Bنماز پڑھ کر اللہ سے مدد مانگنی چاہیئے
    3. Cشیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لینی چاہیئے
  4. 4شیطانی وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے؟
    1. Aاللہ کی طرف دعوت دیں اور نیک اعمال کریں
    2. Bصدقہ دیں
    3. Cحج کریں
  5. 5آیت کی رو سے قرآن ایمان لانے والوں کے لیے کیا ہے؟
    1. Aہدایت اور شفا
    2. Bبڑا گھر
    3. Cبڑا عہدہ

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
35
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?