Quiz
Surah Mujadilah 1- 22
Perguntas do quiz (5)
1 آیت نمبر۵ میں اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنے والوں کا کیا انجام ہو گا
- Aعَذَابٌ شَدِيدٌ
- Bعَذَابٌ مُّهِينٌ
- Cعَذَابٌ الیم
2 لفظ مجادلہ کےکیا معنی ہیں
- Aجھگڑا کرنا
- Bجھگڑا کرنے والی
- Cجھگڑا
- Dتمام جوابات درست ہیں
3سورۃ المجادلہ میں کس خاتون کا واقعہ بیان ہوا ہے
- Aآسیہؓ
- Bزینب بنت جحشؓ
- Cخولہ بنت مالک بن ثعلبہؓ
4سرگوشی کرنا کب جائز نہیں۔
- Aایک دوسرے سے غیبت کریں
- Bاللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی باتیں کرنا
- Cزیادتی کی باتیں کریں
- Dتمام جوابات درست ہیں
5وَالَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِن نِّسَائِهِمْ ثُمَّ يَعُودُونَ ۔۔ان کے لئے کیا کفارہ ہے؟
- Aگردن آزاد کرانا
- Bدو مہینے کے متواتر روزے رکھے
- Cدس مسکینوں کو کھانا کھلائے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 93
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz