GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah Mujadilah 1- 22

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 آیت نمبر۵ میں اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنے والوں کا کیا انجام ہو گا
    1. Aعَذَابٌ شَدِيدٌ
    2. Bعَذَابٌ مُّهِينٌ
    3. Cعَذَابٌ الیم
  2. 2 لفظ مجادلہ کےکیا معنی ہیں
    1. Aجھگڑا کرنا
    2. Bجھگڑا کرنے والی
    3. Cجھگڑا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  3. 3سورۃ المجادلہ میں کس خاتون کا واقعہ بیان ہوا ہے
    1. Aآسیہؓ
    2. Bزینب بنت جحشؓ
    3. Cخولہ بنت مالک بن ثعلبہؓ
  4. 4سرگوشی کرنا کب جائز نہیں۔
    1. Aایک دوسرے سے غیبت کریں
    2. Bاللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی باتیں کرنا
    3. Cزیادتی کی باتیں کریں
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  5. 5وَالَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِن نِّسَائِهِمْ ثُمَّ يَعُودُونَ ۔۔ان کے لئے کیا کفارہ ہے؟
    1. Aگردن آزاد کرانا
    2. Bدو مہینے کے متواتر روزے رکھے
    3. Cدس مسکینوں کو کھانا کھلائے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
93
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?