Quiz
S.Al Maida ayah 94-108
Perguntas do quiz (5)
1
مُّتَعَمِّدًا کا روٹ ع م د ۔ جس کا معنی کسی کام کو جان بوجھ کر کرنا- AVerdadeiro
- BFalso
2 اللہ بندے سے کس وقت / کس طرح امتحان لیتا ہے
- Aجب وہ سفر میں ہوتا ہے
- Bجہاں گناہ کرنا آسان ہو
- Cجب وہ ہجوم میں ہوتا ہے
3اللہ کے احکامات کس پر مبنی ہیں
- Aاس کی طاقت پر
- Bاس کے علم پر
- Cاس کی سزا پر
4آباء و اجداد کی تقلید کب منع ہے۔
- Aجب آباء و اجداد زندہ نہ ہوں
- Bجب آباء و اجداد مالدار نہ ہوں
- Cجب آباء و اجداد علم نہ رکھتے ہوں
5ظالم کی مدد کس طرح کی جاتی ہے
- Aاس کو مزید ظلم پر اکسا کر
- Bاسے ہتھیار فراہم کرکے
- Cاس کو ظلم سے روک کر
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 69
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz