GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S.Al Maida ayah 94-108

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1
    مُّتَعَمِّدًا کا روٹ ع م د ۔ جس کا معنی کسی کام کو جان بوجھ کر کرنا
    1. ATrue
    2. BFalse
  2. 2 اللہ بندے سے کس وقت / کس طرح امتحان لیتا ہے
    1. Aجب وہ سفر میں ہوتا ہے
    2. Bجہاں گناہ کرنا آسان ہو
    3. Cجب وہ ہجوم میں ہوتا ہے
  3. 3اللہ کے احکامات کس پر مبنی ہیں
    1. Aاس کی طاقت پر
    2. Bاس کے علم پر
    3. Cاس کی سزا پر
  4. 4آباء و اجداد کی تقلید کب منع ہے۔
    1. Aجب آباء و اجداد زندہ نہ ہوں
    2. Bجب آباء و اجداد مالدار نہ ہوں
    3. Cجب آباء و اجداد علم نہ رکھتے ہوں
  5. 5ظالم کی مدد کس طرح کی جاتی ہے
    1. Aاس کو مزید ظلم پر اکسا کر
    2. Bاسے ہتھیار فراہم کرکے
    3. Cاس کو ظلم سے روک کر

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
69
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?