O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 1

Al Huda Canada 5 perguntas 1.211 visualizações

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1خوف اور غم سے بچنے کا کیا طریقہ ہے
    1. Aاللہ تعالی پر ایمان لانا اور اس پر جم جانا
    2. Bدعوتوں ‌/پارٹیوں میں لوگوں کے ساتھ ہلا گلا کرنا
    3. Cفرشتوں پرایمان لانا
  2. 2والدین کی وفات کے بعدان کا حق ادا کرنے کی کیا صورت ہے
    1. Aان کی مغفرت کی دعا کی جائے
    2. Bہر سال ان کی برسی منائی جائے
    3. Cلوگوں میں ان کی خصوصیات، علم اور عہدے کا چرچا کیا جائے
  3. 3احقاف کا کیا مطلب ہے
    1. Aچٹیل میدان
    2. Bصحرا کا سراب
    3. Cریت کا لمبا ٹیلا
  4. 4قوم عاد پہ کس طرح عذاب آیا تھا
    1. Aطوفان میں غرق ہوئے تھے
    2. B۔ پتھروں کی بارش ہوئی تھی
    3. Cتیزہ‍وا/آندھی کا طوفان آیاتھا
  5. 5تیز ہوا، آندھی کے وقت پڑھنے کی دعا کونسی ہے
    1. Aاللھم باسمک اموت واحیا
    2. Bاللھم انک عفواتحب العفو فاعفو عنا
    3. Cاللھم انی اسألك خيرھا وخیرما فیھا واعوذبک من شرما و شرما فیھا

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
1.211
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?