Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 1
Questions in this quiz (5)
1خوف اور غم سے بچنے کا کیا طریقہ ہے
- Aاللہ تعالی پر ایمان لانا اور اس پر جم جانا
- Bدعوتوں /پارٹیوں میں لوگوں کے ساتھ ہلا گلا کرنا
- Cفرشتوں پرایمان لانا
2والدین کی وفات کے بعدان کا حق ادا کرنے کی کیا صورت ہے
- Aان کی مغفرت کی دعا کی جائے
- Bہر سال ان کی برسی منائی جائے
- Cلوگوں میں ان کی خصوصیات، علم اور عہدے کا چرچا کیا جائے
3احقاف کا کیا مطلب ہے
- Aچٹیل میدان
- Bصحرا کا سراب
- Cریت کا لمبا ٹیلا
4قوم عاد پہ کس طرح عذاب آیا تھا
- Aطوفان میں غرق ہوئے تھے
- B۔ پتھروں کی بارش ہوئی تھی
- Cتیزہوا/آندھی کا طوفان آیاتھا
5تیز ہوا، آندھی کے وقت پڑھنے کی دعا کونسی ہے
- Aاللھم باسمک اموت واحیا
- Bاللھم انک عفواتحب العفو فاعفو عنا
- Cاللھم انی اسألك خيرھا وخیرما فیھا واعوذبک من شرما و شرما فیھا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,211
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz