Quiz
S.Yusuf ayah 1-18
This quiz has question types that open in the usual player.
Questions in this quiz (5)
1قُرْءَٰنًا ‘ روٹ ق ر ء ہے ۔لفظی معنی ہے جمع کرنا۔قرآن میں کیا جمع کیا ہوا ہے؟ ’
- Aانسان کی ہدایت کے لئے تمام ضروری اجزا کو جمع کیا ہے
- Bحروف، الفاظ اور آیات کو جمع کیا ہے
- Cپچھلی تمام کتابوں کے مضامین کو جمع کیا ہے
- Dتمام جوابات درست ہیں
2وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ ‘ میں نعمت سے کیا مراد ہے؟ ’
- Aنبوت
- Bکتاب
- Cدلیل
3إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَـٰٓأَبَتِ إِنِّى رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ [blank_start]كَوْكَبًا[blank_end] وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِى سَـٰجِدِينَ
- Aكَوْكَبًا
- Bوَٱلشَّمْسَ
- Cوَٱلْقَمَرَ
4 غَيَـٰبَت‘ کسے کہتے ہیں؟’
- Aچغلی کرنا
- Bگہرائی یا گہری زمین
- Cغیبت کرنا
5فَصَبْرٌ جَمِيلٌ کیسا ہوتا ہے؟
- Aکوئی رونا دھونا نہ ہو
- Bآہ و زاری کرنا
- Cدوسروں کو دکھڑا سنانا
- Dمصیبت میں اللہ کی طرف رجوع کرنا
- Eكوئی شکوہ نہ ہو
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 18
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz