Quiz
S. Kahf Ayah: 1- 8
This quiz has question types that open in the usual player.
Questions in this quiz (6)
1اللہ تعالی کی حمد/ تعریف کے لئے اس کی تعظیم/محبت/کمال لازم ہیں
- ATrue
- BFalse
2سورۃ الکھف کی کیا فضیلت ہے؟
- Aاس کی پہلی دس آیات یاد کرنا دجال کے فتنہ سے محفوظ رہنے کا باعث ہے۔
- Bجمعہ کے دن تلاوت سے جمعہ سے جمعہ تک کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔
- Cاس کی پہلی دس آیات یاد کرنا یاجوج ماجوج کے فتنہ سے محفوظ رہنے کا باعث ہے۔
- Dیہود نے اصحابِ سفہ کے بارے میں پوچھا تھا
3 كَبُرَتْ [blank_start]كَلِمَةً[blank_end] تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ ۚ۔۔۔۔۔۔۔
- Aكَلِمَةً
- Bجُرُزًا
- Cزِينَةً
4۔ كَذِبًا یا جھوٹ کسے کہتے ہیں؟
- Aعلم کے بغیر بات کہنا بھی جھوٹ ہے
- Bجانتے بوجھتے غلط بیانی کرے۔
- Cکوئی بات سن کر خاموش رہنا
- Dحقیقی بات بیان کرنا
5 أَحْسَنُ عَمَلًا کے کون سے دو شرائط ہیں
- Aخالص اللہ کے لئے ہو
- Bلوگوں کو خوش کرنے کےلئے ہو
- Cسنت کے مطابق ہو
- Dگنتی میں بہت زیادہ ہو۔
6دجال کا حلیہ کیسا ہوگا
- Aسر پر بہت زیادہ بال ہوں گے
- Bاس کے ساتھ پانی اور آگ ہوگی
- Cاس کے ساتھ جنت اور دوزخ ہوں گے
- Dدجال ایک آنکھ سے کانا ہوگا۔
- Eتمام نشانیاں درست ہیں۔
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 175
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz