Quiz
S.Taha Ayah 1 - 40
This quiz has question types that open in the usual player.
Questions in this quiz (6)
1لِتَشْقَىٰ کے معنی۔۔۔
- Aتھکنا
- Bبد بختی
- Cشکایت کرنا
- Dتسلی دینا
2إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى ۔۔طُوًى کو مقدس کیوں کہا گیا؟
- Aاللہ تعالی نے موسٰیؑ کو یہاں نبوت عطا فرمائی
- Bاللہ تعالی نے موسٰیؑ سے کلام کیا
- Cاللہ تعالی نے یہاں تجلی فرمائی
- Dتمام جوابات درست ہیں
3دین کی تعلیم میں سب سے پہلا کام۔۔
- Aغور سے سننا
- Bتیزی سے لکھنا
- Cغور سے دیکھنا
4 إِنَّنِي أَنَا [blank_start]اللَّـهُ[blank_end] لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
- Aاللَّـهُ
- Bرَبُّكَ
- Cالرَّحْمَـٰنُ
5رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي۔۔شرح صدر سے کیا مراد ہے؟
- Aدل میں وسعت ڈال دے
- Bدل کے اندر اطمینان اور یکسوئی پیدا کردے
- Cاس کام کو کرنے کے لئےاعتماد پیدا کردے
- Dدل اس کام پر جم جائے
- Eتمام جوابات درست ہیں
6 وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَىٰ۔۔کس موقع کا ذکر کیا جا رہا ہے؟
- Aفَرَجَعْنَاكَ إِلَىٰ أُمِّكَ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ
- Bاذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ
- Cوَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ
- Dوَاجْعَل لِّي وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِ
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 83
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz