Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 3
Questions in this quiz (5)
1وسوسوں پر پکڑ کب ہو سکتی ہے
- Aدل میں خيال آنے کے ساتهه
- Bجب ان کو منه سے بول دیا جائے
- Cجب ان کی دل میں موجودگی پرفکر نہ کی جائے
2 عرش کے خزانے میں سے کون سی آیات آپ ﷺ کو دی گئیں
- Aسوره بقره کی آخری دو آیات
- Bآیة الکرسی
- Cآیت دَين
3سوره بقره کے ساتهه کون سی دوسری سورت ہوگی جو اپنے پڑ هنے والوں کی سفارش کرے گی
- Aسوره آل عمران
- Bسوره فاتحہ
- Cسوره اخلاص
4
جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے وه کسں طرح کی آیات کے پیچهے پڑے رہتے ہیں- Aمحکم آیات کے
- Bمتشابہات کے
- Cطویل آیات کے
5اللہ اپنے کن بندوں سے محبت فرماتا ہے
- A جو مسلمان گهرانے میں پیدا هوتے هیں
- Bجوقرآن و سنت کی پیروی کرتے هیں
- Cجوقرآن کو پڑهتے بهی ہیں اور اچهے قاریوں سے سنتے بهی
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 3,223
- History
- Created on 16 Jun 2015 · updated on 21 Oct 2016
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz