Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 1
Questions in this quiz (4)
1نكاح كيا هے ؟
- Aوه معاہدہ جس میں دو فريق ايك دوسرے كے جائز حقوق ادا کرنے كی ذمه داری ليتے ہيں
- Bجہیز كا لين دين
- Cايسا اجتماع جس میں دو فريق كے گهرانے تحفوں كا لين دين کرتے ہيں
2الله سے محبت کا دعوہ سچ کرنے کے لے کیا ہمیں کرنا چاہیئے
- Aاپنی محبوب چیز اللہ کے لئے قربان كرنى چاہیئے
- Bسى بزرگ سے سفارش كرانى چاہیئے
- Cدكهاوا كرنا چاہیئے
3
آپ صلي اللہ علیہ وسلم نے دين میں استقامت کے لے کونسی دعا سیکهائی ؟- Aربى زدنى علماً
- Bیا مقلب القلوب ثبت قلبى
- Cربنا هب لنا من لدنك رحمة
4ہمیں كس حالت میں موت آنےكى دعا مانگنى چاہیئے ؟
- Aبے هوشى کی حالت میں
- Bنيند کی حالت میں
- Cايمان کی حالت میں
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 3,176
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz