Quiz
S.Noor Ayah 11-26 Discussion
This quiz has question types that open in the usual player.
Questions in this quiz (5)
1عُصبَةٌ کا معنی۔۔
- Aدس سے کم افراد
- Bکم از کم دس اورزیادہ سے زیادہ چالیس افراد
- Cکم از کم پانچ اور زیادہ سے زیادہ پچاس
2عُصبَةٌ میں کون شامل تھے؟
- Aحسان بن ثابتؓ
- Bحمنہ بنت جحش
- Cمسطح
- Dعبداللہ بن ابی
3لا تَحسَبوهُ شَرًّا لَكُم۔۔۔بہتان کو برا کیوں نہ سمجھا جائے کیونکہ۔۔
- Aمسلمانوں کی مزید تربیت کا موقعہ
- Bبہت سے معاشرتی آداب ملے
- Cمنافقین کی منافقت کھل گی
- Dتمام جوابات درست ہیں
4عبداللہ بن ابی کو ’مِنكُم‘ مسلمانوں میں کیوں شامل کیا گیا
- Aوہ بہت اثرواسوخ رکھتا تھا
- Bوہ ایک لیڈر تھا
- Cوہ ظاہراً مسلمان تھا
5الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ [blank_start]وَالطَّيِّبٰتُ[blank_end] لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ
- Aوَالطَّيِّبٰتُ
- Bالخَبيثٰتُ
- Cالمُحصَنٰتِ
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 9
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz