Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 1
Questions in this quiz (4)
1مالِ غنیمت سے کون سا مال مراد ہے
- Aجو مال کہیں گرا پڑا ملے
- Bدور کے رشتے دار کے تحفے تحائف
- Cمیدانِ جنگ میں دشمن سے لڑائی اور فتح کی صورت میں ملنے والا مال
2مالِ غنیمت كى ملكيت كى بنياد كيا ہے؟
- Aاپنے ہاتھ کی کمائی ہی صرف انسان کی ملکیت ہو سکتی ہے
- Bقبضہ کی بنیاد پہ جس کے پاس جو ہے اسی کا ہے
- Cاللہ تعالی کی بھیجی ہوئی تعلیمات کے مطابق حقدار ہونا
3دیندار لوگوں کے آپسی جھگڑوں کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے
- Aدین کی ساکھ خراب ہوتی ہے اور دین بدنام ہو جاتا ہے
- Bجھگڑنے والوں کی عزت نظروں سے گر جاتی ہے
- Cدینی ادارے بدنام ہوجاتے ہیں
4دشمن سے ڈر کا کیا علاج ہے
- Aمزید طاقت کے لئے بھاگ دوڑ کرنا تاکہ دشمن کو کمزور کیا جائے
- Bدشمن کو ڈرانے کی کوشش کرنا
- Cکثرت سے ذکر اللہ کرنا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 2,261
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz