Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 2
Questions in this quiz (5)
1يوسفؑ پر بھائیوں کی طرف سے الزام تراشی کے جواب میں انکا کيا رد عمل تھا
- Aاپنی صفائی پيش کرنے لگے
- Bبات کوپی گئے اور کوئی رد عمل ظاہر نہ کيا
- Cبھائيوں پر سخت غصہ ہوئے کہ تم جھوٹا الزام لگا رہےہو
- Dزير لب کہا بڑےہی بٌرے لوگ ہوتم مجھے منہ در منہ الزام دے رہے ہو
2ہر علم والے کے اوپرکون ہوتا ہے
- Aمزيدعلم رکھنے والا ہوتا ہے
- Bشيطان ہوتا ہے
- Cفرشتہ ہوتا ہے
3جھوٹے شخص کے لئے حدیث میں کیا وعید ہے
- Aنیکی کر کے جنت ميں جا سکتا ہے
- Bنماز پڑھے، روزہ رکھے تو گناہ دھل جائیں گے
- Cاللہ کے ہاں منافق لکھ ديا جاتا ہے
4 ہمارا دين محبت کے معاملے ميں ہم سے کیا توقع رکھتا ہے
- Aاللہ کی محبت کو سب محبتوں سے بڑھ کر رکھيں
- Bرشتوں کو کاٹ کر رکھیں
- Cبندوں کی محبت ختم کرديں
5اگر قسم کھانی پڑی توکس کی کھا سکتے ہیں
- Aہر مقدس چيز کی قسم کھا سکتے ہیں
- Bقرآن کی، رسولﷺ کی قسم کھا سکتے ہيں
- Cصرف اللہ کی قسم کھانی چاہيے
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,484
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz