GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 1,930 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1انسان کی تخلیق جس خاص مقصد کے تحت کی گئی وہ کیا تھی
    1. Aنسل انسانی کی بقا کے لئے
    2. Bکائنات کو مکمل کرنے کے لئے
    3. Cتاکہ اس کو آزمایا جائے
  2. 2 انسان کو مصیبت میں صبر اور اچھے حالات میں کیا کرنا چاہیئے
    1. Aاپنے اچھے اعمال کا نتیجہ سمجھ کر مطمئن ہوجانا چاہیئے
    2. Bخوشی کا اظہار کرنا چاہیئے
    3. Cعمل صالح کی کثرت کرنا چاہیئے
  3. 3 نیکی کرتے ہو ئے شیطان وسوسہ ڈالے توکیا کرناچاہیئے
    1. Aریا کاری کے ڈر سے کام چھوڑ دینا چاہیئے
    2. Bاپنا دل اللہ کی طرف راغب کر لینا چاہیئے
    3. Cنیت بھٹکے تو اسے درست کرلینا چاہیئے
    4. Dوسوسوں سے گھبرا کر کام چھوڑ دینا چاہیئے
  4. 4نیک اعمال کے علاوہ اپنے رب کے سامنے کس طرح کا رویہ اختیار کرنے والے جنتی ہوں گے
    1. Aمایوسی کا رویہ
    2. Bپُر امیدی کا رویہ
    3. Cعاجزی کا رویہ
  5. 5ہشام بن مغیرہ اچھے اعمال کس نیت سے کرتا تھا
    1. Aآخرت میں أجر پانے کے لئے
    2. Bدنیا کی شہرت کے لئے
    3. Cاپنے شوق کو پورا کرنے کی نیت سے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,930
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?