Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 2
Questions in this quiz (5)
1کس طرح کے لوگ حق کو پاسکتے ہیں
- Aجو ضدی ہوتے ہیں
- Bجو کہنے والے کی دنیاوی حیثیت کو دیکھتے ہیں
- Cجو دنیاوی زندگی کے ظاہری دھوکے میں مبتلا نہیں ہوتے۔
2تمام پیغمبروں اور دین کا کام کرنے والوں کے لئے سب سے پہلے اپنے دل کو کس چیز سے پاک کرنا ضروری ہے
- Aمحبت سے
- Bتعصب سے
- Cدنیاوی لالچ سے
3 نوحؑ کی ساڑھے نو سو سال کی تبلیغ کے نتیجے میں کتنے لوگ ایمان لائے تھے
- Aنوّے
- B اسّی
- Cپچاس
4 قرآن مجید میں جو واقعات بیان کئے گئے ان کا ایک مقصد کیا تھا
- Aتاریخی واقعات پر روشنی ڈالنا تھا
- Bآپؐ کو تسلی دینا تھا
- Cلوگوں کی قرآن میں دلچسپی کو قائم رکھنا تھا
5دو سجدوں کے درمیان پڑھی جانی والی دعا کونسی ہے
- A...... اللهم عافني في بدني
- Bسبحان ربي الاعليٰ
- C........ اللهم اغفرلي، وارحمني
Information
- Description
- alhudainstiute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,329
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz