GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 3

Al Huda Canada 5 questions 1,220 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1حضرت ابراھیمؑ کو کس کی پیدائش کی خوشخبری پہلے دی گئی
    1. A حضرت یوسفؑ
    2. Bحضرت یعقوبؑ
    3. Cحضرت اسحاقؑ
  2. 2حضرت ابراھیمؑ کو بیٹوں کی خوشخبری ملی تو انہیں کس فکر نے گھیر لیا
    1. Aاولاد کی تربیت کی فکر نے
    2. Bقومِ لوط کی فکر نے
    3. Cاولاد کے رزق کی فکر نے
  3. 3 لواطت کے مکروہ عمل میں ملوث شخص پر حد جاری کرنے کی کیا شرط ہے
    1. Aشادی شدہ ہو
    2. B کنوارا ہو
    3. C عاقل و بالغ ہو
  4. 4حضرت لوطؑ کی قوم پر عذاب آیا تو ان کا کون سا قریبی رشتہ دار بھی اس میں گرفتار ہو گیا
    1. Aان کا بیٹا
    2. B ان کا بھائی
    3. C ان کی بیوی
  5. 5گناہ انسان کے دل پر بوجھ ڈالتے ہیں اس کو کم کرنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چاہیئے
    1. A سیر و سیاحت کرنا چاہیئے
    2. Bنیکیاں کرنا چاہیئے
    3. Cاپنے دکھ دوسروں سے شیئر کرنا چاہیئے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,220
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?