Quiz
S.Furqan ayah 1-20
This quiz has question types that open in the usual player.
Questions in this quiz (5)
1سورۃ الفرقان کے تین موضوعات۔۔۔
- Aتوحید
- Bرسالت
- Cآخرت
- Dشرعی احکامات
- Eنکاح کے مسائل
2فَقَد جاءو ظُلمًا وَزورًا۔۔کفار کا جھوٹ کیا تھا؟
- Aإِفكٌ افتَرىٰهُ
- Bأَعانَهُ عَلَيهِ قَومٌ ءاخَرونَ
- Cأَسٰطيرُ الأَوَّلينَ
- Dلَولا أُنزِلَ إِلَيهِ مَلَكٌ
3وَإِذا أُلقوا مِنها مَكانًا [blank_start]ضَيِّقًا[blank_end] مُقَرَّنينَ دَعَوا هُنالِكَ ثُبورًا
- Aضَيِّقًا
- Bتَغَيُّظًا
- Cوَزَفيرًا
4 انسان کی اللہ کی نافرمانی کی کون سی دو وجوہات ہیں
- Aدنیا کا مل جانا
- Bتکبر
- Cںصیحت سے دور ہونا
- Dخوش قسمتی
5اللہ نے بعض لوگوں کو بعض کے لئے فتنہ بنایا ہے۔تو کیا کریں؟
- Aصبر کریں
- Bیقین رکھیں کہ اللہ سب دیکھنے والا ہے
- Cقطع تعلق کرلیں
- Dان سے مقابلہ کریں
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 79
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz