Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 1
Questions in this quiz (5)
1قيامت سے کيا مراد ہے
- Aایسی جگہ جہاں بہت تباہی ہو
- Bانسان کی موت کا دن
- Cروزِ قيامت
- Dچھن جانے والی نعمت
2نبیﷺ نے موت کے بارے ميں کيا فرمايا
- A انسان کو خوشی دينے والی چيز
- Bانسان کو دنیا میں الجھا لينے والی چیز
- C دنیا کی لذتوں کو توڑنے والی چيز
3نبیﷺ نے کیا فرمایا’ عقلمند کون‘ ہے
- Aجو بہت زیا دہ دولت جمع کرنا جانتا ہو
- Bجو لوگوں کو باتوں سے خوش کرنا جانتا ہو
- Cجو موت کو زیادہ یاد کرے اور اسکے بعد کے مراحل کی تیاری کرے
4کافروں پر زمین کو گھٹانے سے کیا مراد ہے
- Aزیادہ اہلِ عرب کے مسلمان ہونے کی وجہ سےکافروں کا گھیرا تنگ ہو رہا تھا
- Bزمین تقسیم کر دی جا ئے گی
- Cزمین پر کھیتی باڑی نہ کرنے دی جائے گی
- D بھی سکڑ رہی ہے physically زمین سائنس نے ثابت کردیا ہے کہ
5با برکت کتاب کا حق کیسے ادا ہو سکتا ہے
- Aاس کو پیار سے دیکھیں خوشی سے پڑھیں
- Bخوبصورت غلافوں میں لپیٹ کر رکھیں
- Cاس کو بوجھ نہ سمجھیں اور عمل کرکے حق ادا کریں
- Dقرآن خوانی کیا کریں
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,783
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz