Quiz
Surah Az Zukhruf 1- 25
Questions in this quiz (5)
1.......ضَربَ عَنْ کا معنی
- Aبیان کرنا
- Bایک چیز کو دوسرت چیز پر مارنا
- Cبیان کرنا چھوڑ دینا
2لط جواب کی نشاندہی کریں
- Aزوج ہم مثل چیز کو کہتے ہیں
- Bذی روح (جاندار) کے لئے زوج سے مراد نر اور مادہ نہیں
- Cآیت ۱۲ میں زوج سے مراد نر اور مادہ ہیں
3درست جواب کی نشاندہی کریں
- Aخرص سے مراد ظن سے درخت پر کھجوروں کا اندازہ لگانا
- Bخرص مبالغے کا صیغہ ہے
- Cعبادات میں خرص سے کام نہیں لیا جا سکتا ہے
4 درست جواب کی نشاندہی کریں
- Aكَظِيمٌ شدید غصے کی حالت کو کہتے ہیں
- Bکظوم خوراک کی نالی کو کہتے ہیں
- Cخصم ایسے جھگڑے کو کہتے ہیں جس میں فریق اپنا حق مانگے
5درست جواب کی نشاندہی کریں
- Aاستمساک سے مراد مضبوط پکڑنا ہے
- Bکتاب کو پکڑنے سے مراد اس کی دلیل پکڑنا ہے
- Cہدایت کے دو بڑے ماخذ قرآن و سنت ہیں
- Dتمام جوابات درست ہیں
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 52
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz