GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah Ad Dukhan Ayah 1- 59

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ يَلْعَبُونَ ..يَلْعَبُونَ سے کیا مراد ہے؟
    1. Aدنیا کے وہ بیکار کام کاج جن کا کوئی نفع نہیں
    2. Bاولاد کے ساتھ ان کے کھلونوں سے کھیلانا
    3. Cتمام جوابات درست ہیں
  2. 2مقام امین میں کون لوگ ہوں گے؟
    1. Aمتقی لوگ
    2. Bمنافق لوگ
    3. Cتابعین
  3. 3 لیلۃ القدر کی کیا خاصیت ہے؟
    1. Aقسمتوں کے فیصلے ہوتے ہیں
    2. Bقرآن کا نزول ہوا
    3. Cدونوں جوابات درست ہیں
  4. 4آیت نمبر 45: کے مطابق زقوم کو کھانے سے لوگوں پر کیا اثر ہوگا؟
    1. Aان کی بھوک اور پیاس مٹ جائے گی
    2. Bان کو طاقت فراہم کرے گا
    3. Cان کے بیٹوں میں جوش مارے گا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  5. 5 قوم تبع کہاں کے رہنے والے تھے؟
    1. Aیمن
    2. Bمدینہ
    3. Cطائف

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
67
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?