Quiz
Surah Al Zariyat 1-60
Questions in this quiz (5)
1سوره الذاريات کا کیا مفہوم بتایا جارہا ہے؟
- Aاندازے لگانے والے
- Bبحث و مباحثہ کرنے والے
- Cجھوٹے الزام لگانے والے
2متقی لوگوں کے لیے جنت کا وعدہ کیوں کیا گیا
- Aكَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ
- Bوَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
- Cوَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
- Dوَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ
3تَنْطِقُونَ کے معنی تحریر کریں؟
- Aتم بولتے ہو
- Bتم دیکھتے ہو
- Cتم سنتے ہو
4اللہ نے جنوں اور انسانوں کو ....... کے لیے پیدا کیا؟
- Aاپنی عبادت
- Bآزمائش
- Cحق
5حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعے سے میزبانی کے آداب بتائیں؟
- Aبار بار کھانے کا اصرار
- Bدل کھول کر مہمان کا احترام
- Cمہمان کے آنے پر خوشی کا اظہار
- Dتمام جوابات درست ہیں
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 61
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz