Quiz
Surah al Waqiah 40- 96
Questions in this quiz (5)
1اللہ کی کتاب کو جان بوجھ کر چھوڑنے والا کس حال میں اٹھایا جائے گا
- Aچیونٹوں کی مشکل میں
- Bاندھا
- Cسیاہ چہرے کے ساتھ
2غلط جملے کی نشاندہی کریں
- Aحارث کسان کے لئے استعمال ہوتا ہے
- Bحرث ہل چلانے کو بھی کہا جاتا ہے
- Cزرعۃ کھیت میں دانہ بکھیرنے اور حَرثَہ بکھرے ہوئے دانے کو اگانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
3مدھن کا معنی ہے۔۔
- Aکسی چیز کو ہلکا لینا اور توجہ نہ دینا
- Bعمل کرتے ہوئے ڈرنا
- Cسستی دکھانا
- Dتمام جوابات درست ہیں
4مقرب بننے کےلئے اہم ترین کام۔۔۔
- Aنوافل کی کثرت
- Bمستحب کا شوق
- Cفرائض کی پابندی
5 الواقعہ آیت 81 ’ مُّدْهِنُونَ ‘ سے مراد۔۔۔
- Aدھان چکنی چپڑی باتیں کرنا
- Bمنافقت برتنا
- Cابن عباسؓ کے مطابق جھٹلانے والا ہے
- Dتمام جوابات درست ہیں
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 44
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz