GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah al Jumuah 1 -11

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1.....نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کاروبار میں لگ جانا ہے
    1. Aدرست ہے
    2. Bضروری ہے
    3. Cمنع ہے
  2. 2اللّہ کی کتاب پر عمل نہ کرنے والوں اور اس کا حق ادا نہ کرنے والوں کو کس چیز سے تشبیہ دی جارہی ہے؟(05)
    1. Aگدھے
    2. Bمردہ جانور
    3. Cبھٹکتا ہوا جانور جس کا کوئی مالک نہ ہو
  3. 3آیت کی رو سے کیا چیز کھیل اور تجارت سے بہتر ہے؟(11)
    1. Aثواب اور اجر
    2. Bریاکاری سے اجتناب کرنا
    3. Cزیادہ مال کی حرص نہ رکھنا
  4. 4نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کیا کرنا چاہیے ؟
    1. Aاللّٰہ کافضل تلاش کرو
    2. Bزمین پر پھیل جاؤ
    3. Cبکثرت اللّٰہ کا ذکر کرو
    4. Dان میں سے کوئی بھی نہیں
    5. Eپہلے تین درست ہیں
  5. 5آیت کے مطابق ترتیب سے بتائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائضِ منصبی کیا تھے؟(02)
    ۔ سب سے پہلا فرض کیا ہے؟
    1. Aلوگوں کا تزکیہ کرنا
    2. Bلوگوں کو اللہ کی آیات پڑھ
      کر سنانا
    3. Cحکمت کی تعلیم

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
72
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?