GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S. al Qiyamah

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1سورۃ القیامہ کا مرکزی مضمون۔۔
    1. Aآغاز قیامت کے حال کا بیان
    2. Bسکرٰت الموت کا ذکر
    3. Cبرے انجام سے خبردار کرنا
  2. 2قیامت کے دن ہر اس سانس پر حسرت ہوگی، جس نے آخرت نہ کمائی ہوگی‘ یہ قول کس صاحب علم کا ہے؟
    1. Aامام ابن القیمؒ
    2. Bامام ابن تیمیہؒ
    3. Cعلیؓ
  3. 3فجر سے مراد ۔۔۔
    1. Aوسیع پیمانے پر پھاڑنا ہے
    2. Bفجور گند میں منہمک ہونے کو کہتے ہیں
    3. Cفاجر ایسا گناہ گار جو وسیع پیمانے پر علی الااعلان گناہ کا ارتکاب کرے
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  4. 4غلط جواب کی نشاندہی کریں۔
    1. Aنفس امارہ انسان کو گناہ پر اکساتا ہے
    2. Bنفس لوامہ ملامت کرنے والا نفس ہے
    3. Cنفس امارہ کی سرزش سے توبہ اور اصلاح کرنے والے کو نفس مطمئنہ حاصل ہوتا ہے
  5. 5آیت نمبر13 میں قَدَّمَ وَأَخَّرَسے مراد۔۔
    1. Aجو کام آگے بھیجے اور جو پیچھے چھوڑے
    2. Bجن کاموں کوترجیح دے کرپہلے کیا اور جن کو بعد میں
    3. Cجو جوانی میں کیے اور جن کو بڑھاپے میں کیا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
38
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?