GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

S.Ad Dahar

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1
    نبیؐ جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کون کون سی سورتیں پڑھتے تھے
    1. Aسورۃ الدھر اور الناس
    2. Bسورۃ الدھر اور الفلق
    3. Cسورۃ الدھر اور السجدہ
  2. 2آیت نمبر 3 کے مطابق جہنمیوں کے ساتھ کیسا سلوک ہوگا
    1. Aزنجیروں میں جکڑے جائیں گے
    2. Bاور طوق پہنائے جائیں گے
    3. Cبھڑکتی آگ ہوگی ان کے لئے
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  3. 3آیت نمبر 8 کے مطابق اللہ سے محبت کرنے والے کیا عمل کرتے ہیں
    1. Aمسکین، یتیم اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں
    2. Bنذر و نیاز کرتے ہیں
    3. Cنماز کی پابندی کرتے ہیں
  4. 4نذر سے کیا مراد ہے؟
    1. Aکوئی مسلمان اللہ کی اطاعت میں کوئی کام اپنے اوپر لازم کرلے
    2. Bصدقہ کرنا
    3. Cاپنی غرض کے لئے کوئی کام کرنا
  5. 5کن کے جزا جنت اور ریشم ہوں گے 12
    1. Aصابرین کی
    2. Bیتیم کو کھانا کھلانے والوں کی
    3. Cسچ بولنے والوں کی

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
26
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?