Quiz
S. Al Kawthar - Al Naas
Questions in this quiz (5)
1سورۃ کوثر کے اسباب نزول میں حضور ﷺ کے کس رشتے کا ذکر ہے؟
- Aبھائی کا
- Bبیٹے کا
- Cبیٹی کا
2کلالہ کس کو کہتے ہیں؟
- Aجس کے کوئی ماں باپ اور اولاد نہ ہو
- Bجس کی اولاد نہ ہو
- Cجس کے ماں باپ نہ ہوں
3سورۃ اخلاص کا اور کیا نام ہیں؟
- Aشفا
- Bکتاب
- Cتوحید
4سورۃ الناس میں إِلَٰهِ النَّاسِ کیوں کہا گیا ہے؟
- Aتشریفی اضافت ہے
- Bکیونکہ اللہ بادشاہ ہے
- Cانسان کو شرمندہ کرنے کے لئے
5شیطان سے پناہ لینے کے لئے کیا کام کرنا ضروری ہے؟
- Aللہ سے مضبوط تعلق رکھنا
- Bسبحان اللہ پڑھنا
- Cوظیفے کرنا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 64
- History
- Created on 4 Apr 2023 · updated on 4 Apr 2023
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz