GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah_ al-Fatihah Part 1

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 الفاتحة‘ کا رُوٹ کون سے حروف ہیں ’
    1. Aف ا ت
    2. Bف ت ه
    3. Cف ت ح
  2. 2 حمد‘ دراصل کیا ہے’
    1. Aکسی کا احسان ماننا
    2. Bکسی کی مبالغہ آمیز تعریف
    3. Cتعفریف اور شکر کا گہرا دلی احساس
  3. 3 یوم‘ کے لفظ سے دراصل کون سا وقت مراد ہے ’
    1. Aفجر سے رات تک
    2. Bمغرب کے وقت سے اگلے دن مغرب تک
    3. Cصبح سے شام تک
  4. 4عبادت‘ دراصل کن دو چیزوں کا مجموعہ ہے’
    1. Aغلامی اور عاجزی
    2. Bانتہائی عاجزی اور انتہائی محبت
    3. Cمحبت خوف اور محبت
  5. 5اھدنا‘ میں ہدایت کے لفظ سے کیا معنی سمجھنا چاہیئے’
    1. Aآسان راستے کی طرف نشاندہی
    2. Bدین کے لئے محبت اور آسانی سے عمل کرانا
    3. Cلطف و مہربانی کے ساتھ راہنمائی یوں کہ منزل تک پہنچایا جائے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
55
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?