GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 1,214 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1انسان اللہ تعالی کو ناراض کیسے کرتا ہے
    1. Aنہ خوشحالی پر شکت اور نہ مصیبت پر صبر کر کے
    2. Bخوشحالی پر شکت اور مصیبت پر صبر کر کے
    3. Cنعمت ملنے پر عاجزی اختیار کر کے
    4. Dیہ کہہ کر کہ میں تو اس نعمت کا مستحق تھا۔
  2. 2قرآن مجید کے آنے کا مقصد کیا ہے
    1. Aلوگوں کو غفلت سے چونکا دیا جائے
    2. Bقرآنی خوانی کر کے میت پر ایصال ثواب کیا جائے
    3. Cرخصتی کے وقت دلہن کے سر پر حفاظت کی غرض سے رکھا جائے
    4. Dمتنبہ کر دیا جائے کہ وہ عقائد، اخلاق اور اعمال کی خرابیوں کو دور کرلیں
  3. 3 رسول اللہ ﷺ نے فرمایاـ جس کو یہ پسند ہو کہ اللہ شدت اور غم کے وقت اس کی دعا قبول کرے تو اسے چاہیئے کہ وہ خوشحالی میں بکثرت دعا کرے۔
    1. ATrue
    2. BFalse
  4. 4اللہ تعالی کے عذاب کی نشانیاں کہاں کہاں ظاہر ہون گی
    1. Aآفات میں بھی اور نفس میں بھی
    2. Bنفس میں
    3. Cآفات میں
  5. 5’ ليس كمثله شيّ‘ سے کیا مراد ہے
    1. Aکوئی چیز اس کے مشابہ نہیں
    2. Bاللہ واحد ہے
    3. Cاللہ ہر چیز پر قادر ہے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,214
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?