GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 2

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1قیامت کی پہلی علامت کون سی ہے
    1. Aحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد
    2. B۔ نبیﷺ کی آمد
    3. Cابھی تک علامات قیامت ظاہر نہیں ہوئیں
  2. 2ہمیں کس کو سلام کرنا چاہئے
    1. Aجس کو ہم اچھی طرح جانتے ہوں
    2. Bاس کوجو ہمیں سلام کرے
    3. Cہر ایک کو چاہے جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں
  3. 3انسان پر کوئی بھی مصیبت کیوں آتی ہے
    1. Aمال اور اولاد کی وجہ سے آتی ہے
    2. Bانسان کے اپنے ہی ہاتھوں کی کمائی ہوتی ہے
    3. Cسسرال والوں کی وجہ سے آتی ہے
  4. 4آیات میں جھگڑے کون کرتا ہے
    1. Aاسلام دشمن / غیر مسلم کرتے ہیں
    2. Bوہ جنہوں نے آیات پڑھی ہی نہیں
    3. C۔ آیات کو پڑھ کر اپنے من مانے مفہوم نکالنے والے
  5. 5غصہ کنٹرول کرنے کا کیا انعام ہے
    1. Aنیک اولاد
    2. B۔ مال و دولت
    3. Cجنت

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
870
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?