GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 4

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1لیلۃالمبارکہ کس رات کو کہا جاتا ہے
    1. Aچھبیسویں رمضان المبارک کو، جس میں توریت نازل ہوئی
    2. Bانتیسویں رمضان المبارک کو، جس میں زبور نازل ہوئی
    3. Cپچیسویں رمضان المبارک کی رات، جس میں قرآن نازل ہوا
  2. 2کس واقعہ کا ذکر قرآن کے ہر جز میں موجود ہے
    1. Aقوم عاد اور ثمود کا
    2. Bحضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم ‌ؑ کا
    3. C۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا
  3. 3ہدایت اور رحمت پانے کے لئے کیا ضروری ہے
    1. Aعلم ہونا ضروری ہے
    2. Bعربی زبان آنا ضروری ہے
    3. Cیقین ہونا ضروری ہے
  4. 4تکبر کس کو کہتے ہیں
    1. Aاچھے گھر میں رہنا اور اچھی گاڑی استعمال کرنا
    2. Bاچھا لباس اور اچھے جوتے پہننا
    3. Cحق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا
  5. 5قیامت کے دن متکبرین کس حال میں اٹھائے جائیں گے
    1. Aچیونٹیوں کی شکل میں
    2. Bبندروں کی شکل میں
    3. Cمکھیوں کی شکل میں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
614
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?