Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 54-62
Questions in this quiz (4)
1
اس آیت کا کونسا حصّہ اس بات کا اشارہ کررہا ہے کہ دین اور دنیا دونوں کا علم ضروری ہے- Aوَأَنَّ اللَّهَ لاَ يَهْدِى كَيْدَ الْخَـئِنِينَ
- Bإِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مِكِينٌ أَمِينٌ
- Cقَالَ اجْعَلْنِى عَلَى خَزَآئِنِ الاٌّرْضِ إِنِّى حَفِيظٌ عَلِيمٌ
2جو شخص کسی عہدے پر ہو یا اس پر کوئی ذمہ داری ہو، اس کے اندریہ تین خوبیاں وافر مقدار میں ہونی چاہیئے. ان میں سے کون سا جواب درست نہیں ہے
- Aامیر مالدار
- Bامین امانت
- Cحافظ حفاظت
3یوسف کو بار بار اپنی کس خوبی کا اجر مل رہا تھا
- Aعلیم
- Bصدیق
- Cمحسن
4وَلَمَّا جَهَّزَهُم بِجَهَازِهِمْ } ’جهز يجهز تجهيز‘ ان میں سے کونسا آپشن اس لفظ کےمعنی نہیں دیتا }
- Aبچے کو تیار کرنا
- Bدلہن کی تیاری
- Cمیت کو تیار کرنا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 98
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz