Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz 7 Part 1
Fragen in diesem Quiz (5)
1........... حق کو پہچاننے والے حق بات سن کر
- A فورا ایمان لے آتے ہیں اور نیک لوگوں کا ساتهه چاہنےکی دعا کرتے ہیں
- Bان کو حق بات آسانی سےسمجهه نہیں آتی
- C سوچتے ہیں ، غور کرتے هیں اورصحیح موقع کا انتظار کرتےہیں
2جان بوجهه کر قسمیں توڑ نے کا کفارہ کیا ہے
- A دس مسکینوں کو کهانا کهلا نا ۰ایک غلام آزاد کرنا یا تین روزے رکهنا
- B
دس مسکینوں کو کهانا کهلانا یا انکو کپڑا ا پہنا نا یا ایک گرد ن آزاد کرنا - Cدس مسکینوں کوکپڑا پہنا نا ۰تین روزے رکهنا ۰ایک غلام آزاد کرنا
3شراب اور جوا ہمیں کس چیز سےدور کر دیتی ہے
- Aاپنا کاروبا سنبها لنے سے
- Bنماز کی ادائیگی اور اللہ کے ذکر سے
- Cلوگوں سے اچها تعلق رکهنے سے
4جنت کے بالا خانے کس کے لئے ہیں
- A جو جنت کو طلب رکهتے هیں اورکبهی کبهی اچهی بات کہتے ہیں
- Bجو لوگوں کے ساتهه ویسا ہی پیشں آتے ہیں جیسے ان کے ساتهه سلوک کیا گیا
- Cجو عمده کلام کرتے ہیں اورلوگوں کو کهانا کهلانے کابندوبست کرتے ہیں
5کسی بهی چیز کے نشے کی وجہ سے ایک نماز کا چهوڑنے کا نتیجہ کیا ہے
- Aجو رشتے بنا کر رکهے تهے وه سارے ٹوٹ گئے
- B جو کچهه مال تها وہ سارا کا سارا چهین گیا
- Cدنیا اور جو کچهه اس میں تها ساری نعمتیں چهن گئیں
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 2.763
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz