GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz 7 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 2,763 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1........... حق کو پہچاننے والے حق بات سن کر
    1. A فورا ایمان لے آتے ہیں اور نیک لوگوں کا ساتهه چاہنےکی دعا کرتے ہیں
    2. Bان کو حق بات آسانی سےسمجهه نہیں آتی
    3. C سوچتے ہیں ، غور کرتے هیں اورصحیح موقع کا انتظار کرتےہیں
  2. 2جان بوجهه کر قسمیں توڑ نے کا کفارہ کیا ہے
    1. A دس مسکینوں کو کهانا کهلا نا ۰ایک غلام آزاد کرنا یا تین روزے رکهنا
    2. B
      دس مسکینوں کو کهانا کهلانا یا انکو کپڑا ا پہنا نا یا ایک گرد ن آزاد کرنا
    3. Cدس مسکینوں کوکپڑا پہنا نا ۰تین روزے رکهنا ۰ایک غلام آزاد کرنا
  3. 3شراب اور جوا ہمیں کس چیز سےدور کر دیتی ہے

    1. Aاپنا کاروبا سنبها لنے سے
    2. Bنماز کی ادائیگی اور اللہ کے ذکر سے
    3. Cلوگوں سے اچها تعلق رکهنے سے
  4. 4جنت کے بالا خانے کس کے لئے ہیں
    1. A جو جنت کو طلب رکهتے هیں اورکبهی کبهی اچهی بات کہتے ہیں
    2. Bجو لوگوں کے ساتهه ویسا ہی پیشں آتے ہیں جیسے ان کے ساتهه سلوک کیا گیا
    3. Cجو عمده کلام کرتے ہیں اورلوگوں کو کهانا کهلانے کابندوبست کرتے ہیں
  5. 5کسی بهی چیز کے نشے کی وجہ سے ایک نماز کا چهوڑنے کا نتیجہ کیا ہے

    1. Aجو رشتے بنا کر رکهے تهے وه سارے ٹوٹ گئے
    2. B جو کچهه مال تها وہ سارا کا سارا چهین گیا
    3. Cدنیا اور جو کچهه اس میں تها ساری نعمتیں چهن گئیں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
2,763
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?