Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Part 1
Questions in this quiz (5)
1...... رسول اللہ صلي اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے" جو لوگ اللہ کا ذکر کرتے ہیں
- Aفرشتے انهين گهير لیتے ہیں
- Bرحمت انهيں ڈهانپ ليتی ہے
- Cاوپر د يئے گئے تمام فضائل
- Dسکینت ان پر نازل ہوتى ہے
2 الله سے محبت کا دعوہ سچ کرنے کے لئے کیا ہمیں کرنا چاہیئے ؟
- Aاپنی محبوب چیز اللہ کے لئے قربان كرنى چاہیئے
- Bكسى بزرگ سے سفارش كرانى چاہیئے
- Cدكهاوا كرنا چاہیئے
3 آپ صلي اللہ علیہ وسلم نے دين میں استقامت کے لے کونسی دعا سكهائی ؟
- Aیا مقلب القلوب ثبت قلبى
- Bربى زدنى علماً
- Cربنا هب لنا من لدنك رحمة
4ہمیں كس حالت میں موت آنےكى دعا مانگنى چاہیئے ؟
- Aايمان کی حالت میں
- Bنيند کی حالت میں
- Cبے هوشى کی حالت میں
5جنت تك لے جانے كا راسته كون سا ہے ؟
- Aهائى و ے
- Bكسى سے لفٹ مانگ كر
- Cصراط مستقيم
Information
- Description
- Al Huda Institute Canada
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 3,291
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz