Quiz
S.Taha Ayah 41 - 76
Questions in this quiz (5)
1وَاصْطَنَعْتُكَ کا روٹ ص ن ع۔۔۔۔جس کا معنی
- Aکسی چیز کو فنی مہارت سے بنانا
- Bکاریگری
- Cانتخاب کرکےخاص طور پر اس کی تربیت کرنا
- Dکپڑے کی صنعت
- Eجوتےکی صنعت
2وَلَقَدْ أَرَيْنَاهُ آيَاتِنَا كُلَّهَا ۔۔۔۔ٓاللہ کی آیات دیکھ کر فرعون کا کیا رویہ تھا
- Aيَخْشَىٰ
- Bفَكَذَّبَ
- Cأَبَىٰ
- Dأَعْطَىٰ
3 قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْلَىٰ۔۔کس نے کس کو یہ تسلی دی؟
- Aاللہ تعالی نے موسیٰ اور ہارونؑ کو
- Bفرعون نے جادوگروں کو
- Cموسیؑ نے ہارونؑ کو
4إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ ۗ۔۔کس کا قول ہے؟
- Aفرعون کی قوم کا
- Bجادوگروں کا
- Cموسیٰؑ اور ہارونؑ کا
5۔ قَالَ أَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ أَرْضِنَا۔۔فرعون نے کس زمین سے نکالنے کی بات کی؟
- Aمکہ
- Bفلسطین
- Cمصر
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 60
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz